گلوبل صمود فلوٹیلا: مظلوم انسانیت کی امید
� یہ قافلہ صرف جہازوں کا مجموعہ نہیں بلکہ ضمیرِ انسانی کی بیداری اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کی علامت ہے۔ اس کا مقصد محصور فلسطینیوں تک امداد پہنچانا، ان کی آواز دنیا تک پہنچانا اور یہ پیغام دینا ہے کہ انسانیت کی بنیاد پر ہر مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا ہمارا فرض ہے۔
حالیہ تبصرے