سورۃ القریش کا خلاصہ

سورۃ القریش کا خلاصہ

سورۃ القریش کا خلاصہ

سورۂ قریش مکی ہے، اس میں ۴ آیات ہیں، اس سورت میں اللہ نے قریش پر اپنے دو بڑے احسانات بیان فرمائے ہیں۔

پہلا یہ کہ وہ بلا خوف و خطر قریش گرمیوں میں شام کی طرف اور سردیوں میں یمن کی طرف تجارتی سفر کیا کرتے تھے اور یہ تجارتی سفر ان کا بہت بڑا ذریعہ معاش تھے۔

دوسرا احسان یہ کہ انہیں بلد حرام میں امن، اطمینان اور تحفظ کی نعمت حاصل تھی۔ یہ دو نعمتیں ذکر فرما کر انہیں سمجھایا گیا ہے کہ خود فریبی ، خود پسندی اور قوم پرستی سے باز آ جاؤ اور بیت اللہ کے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اپنی نعمتوں سے نوازا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں