سورة الفلق کا خلاصہ

سورة الفلق کا خلاصہ

سورة الفلق کا خلاصہ

سورة الفلق مدنی ہے، اس میں ۵ آیات ہیں، اس سورت میں اللہ ﷻ نے اپنی ایک صفت بیان فرما کر چار چیزوں کے شر سے پناہ مانگنے کا حکم دیا ہے۔ مخلوق کے شر سے۔ اندھیرے کے شر سے۔ (عام طور پر چور، شیاطین، جنات، حشرات اور ساحر اندھیرے ہی میں اپنا کام دکھاتے ہیں)۔ پھونکیں مارنے والیوں کے شر سے جو کہ جادو اور ٹونے کرتی ہیں۔ یہ کام اگر چہ مرد بھی کرتے ہیں لیکن عورتیں تعویز گنڈے میں ہمیشہ پیش پیش دکھائی دیتی ہیں اس لیے قرآن نے عورتوں کا خاص طور پر ذکر کیا ہے۔ حاسد کے شر سے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں