سورۃ التکاثر کا خلاصہ

سورۃ التکاثر کا خلاصہ

سورۃ التکاثر کا خلاصہ

سورۃ التکاثر مکی ہے، اس میں ۸ آیات ہیں، اس سورت میں ان لوگوں کی ہے مذمت کی گئی ہے جو صرف دنیا کی زندگی کو اپنا مقصد بنا لیتے ہیں اور دنیا کا ایندھن جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں، ان کے انہماک کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ انہیں دنیا میں ہمیشہ رہنا ہے لیکن پھر اچانک موت آجاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ان کے منصوبے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں اور انہیں قصر سے قبر کی طرف منتقل ہونا پڑتا ہے، ان لوگوں کو ڈرایا گیا کہ قیامت کے دن تمام اعمال کے بارے میں سوال ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں