سورۃ اللھب کا خلاصہ

سورۃ اللھب کا خلاصہ

سورۃ اللھب کا خلاصہ

سورۃ اللھب مکی سورت ہے، اس میں ۵ آیات ہیں، یہ سورت حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا مگر بدترین دشمن ابولہب اور اس کی بیوی ام جمیل کا انجام بتلاتی ہے، اس شخص کو اپنے مال اور اولاد پر بڑا غرور تھا لیکن مال و اولاد اسے اللہ کے عذاب سے نہ بچا سکے ۔ یہ دونوں میاں بیوی ذلت آمیز اور عبرتناک انجام سے دو چار ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں