سورة القارعة کا خلاصہ

سورة القارعۃ کا خلاصہ

سورة القارعۃ کا خلاصہ

سورة القارعۃ مکی ہے، اس میں 11 آیات ہیں، اس سورت میں قیامت کی ہولناکیوں سے ڈرایا گیا ہے کہ جب قیامت قائم ہوگی تو نظام کائنات میں بڑی بڑی تبدیلیاں واقع ہوں گی جو انسان کو حیران اور ششدر کر دیں گی سورت کے اختتام پر بتلایا گیا کہ قیامت کے دن انسان کے اعمال کا وزن ہوگا کسی کی حسنات زیادہ ہوں گی اور کسی کی سیئات اور انہی کے اعتبار سے انسان کے انجام کا تعلق ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں